جڑاؤ زیور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ زیور جو حسب موقع و ضرورت مختلف قسم کے جواہرات جڑ کر تیار کیا گیا ہو، مرصع زیور۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ زیور جو حسب موقع و ضرورت مختلف قسم کے جواہرات جڑ کر تیار کیا گیا ہو، مرصع زیور۔